Walk Offered, Ambulance Threat🔥
حمزہ،کا فٹنس سفر شروع بھی دروازے پر ہوا اور ختم بھی دروازے پر۔ اس نے دروازہ کھولا، ہوا کا جھونکا محسوس کیا، آہستہ سے بولا "آج نہیں" اور واپس صوفے پر اس طرح چلا گیا جیسے کوئی اصلی چیمپئن جاتا ہے
Comments
💬
No comments yet. Be the first!
No comments yet. Be the first!